"Savior Street Food" Contest - Pakistan

Savior Street Food

نجات دہندہ گلی کے کھانے کا مقابلہ

کھانا تو ضرور ہماری تہذیبی شناخت کی دلچسپترین حصوصیت میں سے ایک ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کی ترقی اور بڑھتی ہوئی گلوبلائزیشن عمل کے ساتھ ساتھ، ہم آسانی سے کھانا پکانے کی مختلف شیلیوں ، بےمثل مقامی اجزاء اور ساری دنیا سے قبل ذکر خاص قسم کے کھانوں کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں۔

غیر ملکی مسافر یا سیر و سفر کرنے والے یا ملک کا کھوج لگانے والے   کے لئے ایک دلچسپ سوال ہی جو ملک کے کھانے کے متعلق ہے پیدا ہوتا ہے۔ وہ ہے کہ وہاں پر کیا کیا عام گلی کا کھانا ملتا ہے؟

اسی وجہ سے ہم نے “نجات دہندہ گلی کے کھانے”کی ویڈیو سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، کیوں کہ ہم یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ دیسی لوگ ہمیں اپنی ملک کی گلی کے کھانے کی روایات کے بارے میں کیا سیکھا سکتے ہیں۔

اس “خود کرو” جیسی دستاویزی پروگرام کا مقسد یہ ہے کہ   ہم پوری دنیا سے   کچھ بہترین اور دلچسپ ترین وہ ساری ویدیوز جمع کر سکیں، جو کہ آپ سے بنائی ہوئی ہیں، آپ جو ہیں سچے ماسٹر شیف۔

نجات دہندہ گلی کے کھانے کا مقابلہ ان سب لوگوں کے لئے کھلا ہے جو اپنے دیش میں عام کھانا کس طرح بنایا جاتا ہے اشتراک کرنے تیار ہیں۔ جو ہمیں آپ سے چاہیئے ، یہ سرف وہ ہے کہ آپ ایک مختصر ویڈیو   اپ لوڈ کریں جس میں ایک عام کھانا بنایا جاتا ہے۔

یہ بہت اچھا ہوگا اگر کوئی ایسا آدمی ہو(کوئی باورچی، کوئی بغل سے یا کوئی آواز ہو) جو یہ بتانا تیار ہو کہ اس ملک میں گلی کا کھانا کس طرح بنایا جاتا ہے اور اس کھانے کے اجزاء کیا ہیں۔ اگر نہ، تو ہم کو کھانے کی اور اس کی اجرا ء کی تحریری وضاحت چاہیئے ہوگی، جو کہ ہم ویڈیو کی تفصیل میں اپ لوڈ کر سکیں۔*

آپ اپنے کھانا پکانے کی مہارت دکھانے   کا موقع دینے کے علاوہ ، ہم بالکل نیا iPhone X کا انعام حاصل کرنے کا بھی موقع دیتے ہیں!

نجات دہندہ گلی کے کھانے کا مقابلہ 17 مئی 2018 ء میں شروع ہوتا ہے اور آپ کی ویڈیوز پیش ہونے کی اصطلاح 1 اگست 2018 ء  24:00 (+2GMT) تک ہوگی۔ یہاں سے آپ یہ کھوج سکتے ہیں کی مقابلے میں کش طرح حصہ لے سکتے ہیں! ساری ویڈیو ریکارڈنگز giilife.com کے سائٹ پر قابل رسدائی ہونگی اور 2 اگست 2018 ء 12:00 (+2GMT) سے   فاتح کے لئے ووٹنگ شروع ہو جائے گی۔ جس ویڈیو کے لئے لوگ 15 اگست 2018 24:00 (+2GMT) تک سب سے زیادہ ووٹ دینگے، اس کو “نجات دہندہ گلی کے کھانا” ویڈیو سیریز کا حصہ بن جانے کا موقع ملےگا اور وہ   بالکل نیا iPhone X کا انعام حاصل کرےگا۔ مکمل شرائط و ضوابط یہاں پر دیکھیئے۔

براہ کرم   مکمل شرائط و ضوابط کو ظرور پرھ لیجیئے و اگر کوئی سوالات ہو تو ہمیں https://giilife.com/en/contact پر لکھ دیجیئے۔

* اپنی ویڈیو “نجات دہندہ گلی کا کھانا” کے مقابلے پر پیش کرنے پر آپ مکمل شرائط و ضوابط کو قبول کرتے ہو اور تمام کاپی رائٹ Savo’s Productions Ltd. فراہم کرتے ہیں ، تاکہ وہ دنیا کے گلی کے کھانے کی مختلف روایات کے بارے میں   “نجات دہندہ گلی کا کھانا” کے نام سے ویڈیو سیریز پراگرم بنا سکے۔

 

Read in English 'The Savior Street Food' Competition Steps and Terms and Conditions

No entries